Abdul Sattar Kakar reports for VOA Urdu Web from Quetta
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دھماکے کے پانچ زخمیوں کو سوئی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
نواب عالی بگٹی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں اگر اپنے حلقے سے کامیاب ہوئے تو وہ اپنے بگٹی قبیلے کے لوگوں کو دو بار اپنے گھر وں میں آباد کرنے اور اُن کے نقصانات کے ازالے کے لئے اپنی تمام صلاحیتں بروئے کار لائیں گے۔
ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں - پاکستان تحریکِ انصاف، پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے اب تک اس جنوب مغربی صوبے کی سیاست میں کسی خاص دلچسپی کا اظہار نہیں کیا ہے۔
جب پولیس گاڑی بازار سے گزر رہی تھی، اُسی دوران سڑک کنارے کھڑی ایک سائیکل میں نصب بارودی مواد میں ریموٹ کنٹرول سے زوردار دھماکہ کیا گیا، جس کی زد میں گاڑی میں سوار ڈی ایس پی، اُس کے تین محافظ اور چھ راہ گیر آئے۔ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ یا تنظیم نے قبول نہیں کی
ڈی آئی جی نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا اور کہا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں ہونے والی پولیس اور دیگر اداروں کی کارروائیوں کا رد عمل ہو سکتا ہے۔ تاہم، اس واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے
بم ڈسپوزل حکام کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ بم مقامی طور پر تیار کیا گیاتھا اور اس میں پانچ کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔
عبدالباقی نے بتایا کہ تشدد کے بعد اس کا ایک بھائی اسے اُٹھا کر لورالائی اسپتال لے گیا جہاں سے اسے کوئٹہ میں واقع آنکھوں کے ایک اسپتال لایا گیا لیکن ان کی آنکھیں بچائی نہیں جاسکیں۔
سیکیورٹی فورسز نے موقع سے خودکش حملوں میں استعمال ہونے والا بارودی مواد، خودکش جیکٹ اور جدید ہتھیار بھی برآمد کیے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد دو درجن سے زیادہ طلبا کو، کالج کے گراؤنڈ میں الٹا لٹا کر کمر کے نچلے حصے کو ڈنڈوں اور چمڑے کی پٹی سے بری طرح پیٹ رہے ہیں جس سے طلبہ کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
جمعے کو سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل بنچ نے ہزارہ برادری کے لوگوں کو ہدف بنا کر قتل کرنے کے بارے میں از خود نوٹس کی سماعت کی
آئی ایس پی آر کے مطابق، 270 کلومیٹر طویل آہنی باڑ کی تنصیب کا کام ضلع کوئٹہ کے سرحدی علاقے پنج پائی میں شروع کیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں پانچ کلومیٹر پر باڑ لگا دیا گیا ہے
ضلعی انتظامیہ کے مطابق، کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں ایک کوئلہ کان کے اندر ہفتے کو صبح 35 کان کن داخل ہوئے تھے۔ دوپہر 12 بجے کان کے اندر گیس کے باعث زوردار دھماکہ ہوا اور کان بیٹھ گئی اور اس میں داخل ہونے کے راستے بھی بند ہوگئے۔ضلع کوئٹہ ہی کے علاقے سپین کاریز میں دوسری کوئلہ کان بیٹھ گئی
علاقے میں لیویز کے رسالدار مولا بخش کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب کے علاقے اوکاڑہ سے ہے اور میتوں کو وہاں بھیجنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی، شیعہ کانفرنس بلوچستان اور ہزارہ برادری کی دیگر تنظیموں کا کہنا ہے کہ کو ئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہدف بنا کر قتل کرنے کے باعث برادری کے ہزاروں لوگ ملک کے نسبتاً محفوظ شہروں میں یا بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں۔
فوج کے ترجمان ادارے 'آئی ایس پی آر' کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف نے ملاقات کرنے والی ہزارہ خواتین کو یقین دلایا ہے کہ ہزارہ برادری کو نشانہ بنانے والوں کو عبرت ناک انجام سے دوچار کیا جائے گا۔
مزید لوڈ کریں