وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ماہرین نے بتایا کہ بھارت میں درجنوں واقعات میں پکڑی جانے والی یورینئیم، قدرتی یورینئیم ہے اور اگرچہ یہ تابکار مادہ ہے مگر اس کی تابکاری افزودہ یورینئیم سے کہیں کم ہوتی ہے۔
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کو پاکستان کیسے دیکھ رہا ہے اور امریکہ میں ماہرین اس بارے میں کیا بات کر رہے ہیں؟ واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان، سابق سفیر حسین حقانی، تجزیہ کار مائیکل کوگل مین اور مارون وائن بام کی گفتگو
جب عورتیں بہت کم کپڑے پہنیں گی تو اس کا مردوں پر اثر پڑے گا سوائے اس کے کہ وہ روبوٹ ہوں۔
وال سٹریٹ جنرل کے مطابق یو ایس گورنمنٹ لیبارٹری کی ایک رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ اس تھیوری میں وزن ہے کہ کرونا وائرس کی شروعات ممکنہ طور پر چین میں ایک لیبارٹری سے لیک کی وجہ سے ہوئی ہو۔ ماضی بھی دنیا بھر میں جان لیوا وائرس کے لیک ہونے کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔
بزنس پروفیشنلز کے لئے مواد شائع کرنے والے آن لائن میگزین کوارٹز کے لیے اپنے ایک مضمون میں تجزیہ نگار سارا ٹوڈ نے لکھا کہ پروفیشنل زندگی میں عام طور پر ’نائس‘ یا نرم خو طبیعت کی شہرت رکھنے والی خواتین کو ان کے شعبے میں زیادہ مہارت اور قابلیت کا حامل نہیں سمجھا جاتا۔
بیلا حدید نے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر لکھا کہ وہ فلسطینی ہیں اور اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہیں گی۔
مختصر دورانیے کی پاکستانی فلم ’دریا کے اس پار‘ میں چترال میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو موضوغ بنایا گیا ہے۔ فلم نے نیویارک سٹی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین بیانئے کی حامل مختصر فلم، بہترین ہدایتکار اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔
یوری گیگرین اور ایلن شیپرڈ کے بعد امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق اب تک 579 افراد خلا میں جا چکے ہیں۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس اس بات کا جائزہ لے کہ کیا پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس عارضی طور پر ختم کیا جا سکتا ہے؟
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ اس سلسلے میں عمر، آمدنی، ثقافت اور تعلیم سے نتائج میں زیادہ فرق نہ آیا اور ہر طبقے کی خواتین کو ایسے رویوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ تعلیم پر سرمایہ کاری کے لئے پالیسیوں میں تبدیلی اور تعلیمی معیار بہتر کرنے کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیکنالوجی اور نصاب میں جینڈر سینسی ٹیو یا صنفی حساسیت پیدا کرنے والا مواد شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
جو کام ہم بچپن سے کرتے آئے ہیں وہ کام آسان ہو یہ ضروری تو نہیں؟ سو پی ایس ایل میں دیا گیا ہے ایک نیا چیلنج، شلوار میں ڈال کر پہننے کا چیلنج۔
ڈیپ فیک یا ڈیپ لرننگ ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے پہلے سے موجود کسی فرد کی شکل کو کسی اور پر چسپاں کی جاتی ہے اور ان کی ہی آواز بھی اس میں نقل کی جاتی ہے۔ اس کے لیے یوٹیوب کلپس اور گوگل امیجز کی مدد لی جاتی ہے۔
’’ایسا نہیں ہے کہ اکاؤنٹنگ بالکل تنہا رہنے والے لوگوں کا مضمون ہے، اس کے ساتھ ساتھ آپ زندگی بھی جی سکتے ہیں۔‘‘
ڈیٹنگ ایپس میں عالمی وبا کے دوران لوگ زیادہ سے زیادہ ویڈیو ڈیٹس کےذریعے رابطے بنا رہے تھے وہیں اب لوگ ایپس میں اپنے ویکسین سٹیٹس کے بارے میں بھی لکھ رہے ہیں۔
صحافی انصار عباسی نے فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ کی حکومت ریاست مدینہ کے مطابق پاکستان کی تعمیر نو کا دعویٰ کرتی ہے۔ کیا آپ جس کی حمایت کر رہے ہیں اس کو مذہب یا پاکستان کے آئین کے مطابق پاتے ہیں؟
ڈاکٹر اکمل حسین نے کہا, 'حکومت کو اور دوسرے اداروں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ اگر ایک استاد آپ کی سوچ سے مختلف رائے رکھتا ہے، تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ باغی ہے اور آپ اسے باغی قرار دے کر نکال دیں'
‘لوگوں تک چرچل کی سوچ، فکر اور تاریخی فیصلے نہیں پہنچائے گئے۔ اس وجہ سے لوگوں کے نزدیک ان کی تاریخی یادداشت وہ نہیں بن سکی جو ان اقوام کی بنی جنہوں نے چرچل کی وجہ سے بھوک، افلاس، بیماری اور جنگ کو بھگتا۔’’
کچھ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اس ڈرامے کے فن کاروں کی ذاتی زندگی اور اصل رہن سہن پر سوشل میڈیا پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں جب کہ بعض صارفین اداکاروں کا دفاع کر رہے ہیں۔
‘‘یہ بات تکلیف دہ ہے کہ مردوں سے ایسا سوال نہیں کیا جاتا۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ لوگ اس بات پر حیران ہیں کہ میں پلس سائز ہونے کے باوجود اتنی کامیاب کیوں ہوں؟’’
مزید لوڈ کریں