کرونا وائرس نے ہماری تعلیم کو کیسے متاثر کیا ہے، اور ہمارے بچے اب سکولوں میں کیسے تعلیم حاصل کریں گے؟ مندرجہ ذیل تصاویر اس کی عکاسی کرتی ہیں۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہلکی پھلکی علامات رکھنے والے کئی افراد کرونا وائرس کا شکار ہو کر صحت یاب ہو گئے۔ ماہرین نے یہ تحقیق 'اینٹی باڈی ٹیسٹنگ' کی بنیاد پر کی ہے۔
‘‘یہ بات نہایت نامناسب ہے کہ وبا کی وجوہات عورتوں کا سلیو لیس کپڑے پہننا یا نجی یونیورسٹیوں کا نوجوانوں کو گمراہ کرنا جیسے امور قرار دیے جائیں’’
امریکی حکومت کے ادارے 'سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن' کے مطابق صرف اپریل کے شروع تک امریکہ میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں سے 11 فیصد افراد کا تعلق طبی شعبے سے تھا۔
وہ افراد یا جوڑے جو اکیلے رہتے ہیں وہ اپنے والدین، یا دوستوں کے بارے میں اس بات کی تصدیق کر کے کہ وہ کئی ہفتے سے ان کی طرح قرنطینہ میں ہیں اور کرونا وائرس سے محفوظ ہیں، ان کے ساتھ جا کر رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
جہاں انٹرنیٹ دستیاب ہے، وہاں اس کی ناقص رفتار کی وجہ سے آن لائن کلاسز لینے میں طلبا کو دشواری ہورہی ہے۔ دوسری جانب ایسے علاقے بھی ہیں جہاں سرے سے تھری جی اور فور جی موجود ہی نہیں۔ قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبا ٹوئیٹر پر اپنی مشکلات کا ذکر کررہے ہیں۔
سیاحت کے ساتھ ساتھ کاروبار زندگی کے معطل ہونے کی وجہ سے ہوائی جہازوں کی انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا ہے۔ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن کے مطابق، ایوی ایشن کی انڈسٹری کو اس وقت 113 ارب ڈالر کے نقصانات کا سامنا ہے۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر برائے وبائی امراض مارک لپ سٹچ نے جرمن میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کا نہیں خیال کہ اب کرونا وائرس کو روکا جا سکتا ہے۔
تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نوکری دیتے وقت عورت کے مقابلے میں مرد کو اہمیت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ سیاست اور کاروبار میں بھی عورتوں کے مقابلے میں مردوں کو بہتر منتظم سمجھا جاتا ہے۔
فائر ویدر انڈیکس کے مطابق سنہ 1900 کے مقابلے میں حالیہ آگ میں 30 فیصد زیادہ شدت تھی۔ اس کی وجہ فضا میں گزشتہ 120 سال میں کاربن ڈائی آکسائڈ کا اضافہ ہے
ایک جائزے کے مطابق 65 برس سے زیادہ عمر کے 91 فیصد افراد کم از کم ایک دوا لیتے ہیں جبکہ 41 فیصد افراد 5 سے زائد دواؤوں پر انحصار کرتے ہیں۔ دواؤں کی تعداد بڑھنے سے مضر اثرات کا خطرہ بڑھتا جاتا ہے۔
'عورت مارچ' کے ناقدین اس مارچ پر کئی سوالات اٹھاتے ہیں۔ مثلاً ایسے مارچ کا کیا فائدہ، کیا اس سے عورتوں کے حقوق حاصل کر لیے جائیں گے؟ کیا ریپ اور غیرت کے نام پر قتل کی روک تھام، یا متاثرہ خواتین کو کوئی قانونی مدد مل سکے گی؟
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے لائیو شو کے دوران غیر اخلاقی گفتگو کا نوٹس لیتے ہوئے نیو نیوز سے سات روز کے اندر وضاحت طلب کی ہے۔ مصنف خلیل الرحمن قمر نے شو کے دوران صحافی ماروی سرمد کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کی تھی۔
ڈرامہ سیریل عہدِ وفا کے بارے میں بھی اعلان کیا گیا ہے کہ اس کی آخری اقساط کو بھی سنیما میں ریلیز کیا جائے گا۔
"میں اس لیے مارچ کر رہی ہوں کیونکہ میرے والد میری والدہ پر تشدد کرتے تھے اور بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے بالآخر انہوں نے میری والدہ کو گھر سے نکال دیا۔"
"ان کے انسانی نفسیات پر اثرات کے بارے میں کی گئی مختلف تحقیقات کے نتائج بہت حد تک ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔"
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ پنجابی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید کہتے ہیں انگریزوں نے پنجاب پر قبضے کے بعد دیگر تمام صوبوں کو تو پرائمری تعلیم مادری زبان میں دینے کا حق دیا مگر پنجاب کو اس حق سے محروم رکھا۔
پاکستان میں ٹویٹر پر ٹاپ ٹین ٹرینڈز میں سے 9 ٹرینڈ پی ایس ایل سے متعلق ہیں۔ ٹاپ ٹرینڈ اس وقت #PSLComesHome ہے۔
اگر کوئی صارف پاکستان میں موجود ہو اور گوگل سے نقشہ دیکھے تو کشمیر کی وادی متنازع نظر آئے گی۔ کوئی صارف اگر بھارت میں موجود ہو تو اسے کشمیر اور گلگت بلتستان بھارت کا حصہ نظر آئیں گے
ڈی چوک پر لٹکانے کی تجویز نے فیصلے کے دیگر اجزا کو پس منظر پر ڈال دیا ہے اور بحث مکمل طور پر اس نقطے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
مزید لوڈ کریں