Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
مویشی منڈیوں میں بکرے اور دنبے کی قیمت 20 ہزار سے شروع ہو کر 70 ہزار جب کہ گائے اور بیل 60 ہزار سےدو لاکھ روپے تک فروخت ہو رہے ہیں۔
پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا کہ آئین توڑنے اور قانون کی حکمرانی سے انحراف کے باعث ملک میں تشدد اور لاقانونیت کی فضا پیدا کی۔
قوم اور معاشرے کی پائیدار ترقی میں اساتذہ کی اہمیت کو مانے بغیر یہ دن منانا صرف ضابطے کی کارروائی ثابت ہوگا۔ پروفیسر پیرزادہ قاسم
چند احتیاطی تدابیر کے ذریعے دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے اور جن کو یہ بیماری لاحق ہو چکی ہے وہ ان کے بقول اس سے بہتر طور پر نمٹ سکتے ہیں۔
پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے مطابق 375 افراد ہلاک اور 1200 سے زائد زخمی ہوئے جب کہ ساڑھے 13 ہزار دیہات بھی بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے۔
کرکٹ کے اس فارمیٹ میں کسی بھی ٹیم سے کبھی بھی کھیل کا پانسہ پلٹنے کی توقع کی جاسکتی ہے اور یہی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں لوگوں کی دلچسپی کی ایک بڑی وجہ ہے۔
کپاس کی پیداوار اور اس سے وابستہ دیگر شعبوں کو اس ضمن میں تقریباً ایک سو ارب روپے تک کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
غیر جانبدار مبصرین کے جائزوں کے مطابق گزشتہ دس سالوں کے دوران شمال سے جنوب تک پاکستان کا 35 فیصد حصہ کسی نہ کسی شکل میں سلامتی کے بحران سے دوچار ہوا ہے جو زیادہ تر دہشت گردی کی جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کا ردعمل ہے۔
پٹرول کی نئی قیمت 7.77 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 104.55 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
احمد فراز نے گو کہ فلموں کے لیے خاص طور پر تو غزلیں یا نغمے نہیں لکھے مگر ان کی بے شمار غزلوں اور نظموں کو فلم سازوں نے استعمال کیا۔
معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کہتی ہیں پریشانیاں ہر انسان کی ہوتی ہیں مگر عید پر انھیں ایک طرف رکھتے ہوئے مل جل کر خوشیاں منانی چاہیئں۔
صنوبر کو سب سے قدیم اور سب سے طویل عمر پانے والے درختوں میں شمار کیا جاتا ہے جوکہ بعض اندازوں کے مطابق تین ہزار سال تک محیط ہو سکتا ہے۔
پروفیسر میر بحر کے بقول تھر میں آزادانہ گھومنے والے تمام موروں کو بیماری سے بچانے کے لیے ان کی آماجگاہوں کے قریب پانی اور ان کے لیے خوراک میں دوا ملا دینے سے صورتحال میں بہتری ممکن ہے۔
دیکھیے پاکستان میں بجلی کے مسئلے پر اسلام آباد سے ناصر محمود کی ریپورٹ ہمارے خصوصی سلسلے "2Windowپاکستان" میں
سرکاری اعدادو شمار کے مطابق ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد ہے جو کہ متعدی بیماریوں کے مریضوں کی پاکستان میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔
لوگوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ ایسا ہمیشہ ہونا چاہیے اس سے اتفاق اور بھائی چارے کو بھی فروغ ملے گا۔
پاکستان میں کرکٹ کے حلقے بھارت کےساتھ روابط کی بحالی کو اس کھیل بالخصوص دو طرفہ تعلقات کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کمی گئی ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
مہدی حسن 1999 تک گاتے رہے لیکن بعد ازاں سانس کی تکلیف کے باعث آہستہ آہستہ انھوں نے گلوکاری ترک کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین نے کہا کہ ان بھارتی کھلاڑیوں پر بھی وہی الزامات ہیں جوتین پاکستانی کھلاڑیوں پر لگے اب دیکھنا یہ ہے کہ انھیں بھی سزائیں ہوتی ہیں یا صرف معطلی سے ہی معاملہ نمٹا دیا جاتا ہے۔
مزید لوڈ کریں