ڈاکیومینٹری کی کہانی ہنی سنگھ کی زندگی کی عروج و زوال کی کہانی بیان کرتی ہے۔
سال 2024 اب اختتام پذیز ہونے جا رہا ہے اور اس سال کئی گلوکاروں کے البمز اور گانے ہٹ ہوئے۔ میوزک کے معروف پلیٹ فارم اسپوٹی فائی نے حال ہی میں پاکستان میں اس سال سب سے زیادہ سنے جانے والے گلوکاروں اور گانوں کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔
امریکی مارکیٹ ریسرچ کمپنی 'سرکانہ' کے مطابق تھینکس گیونگ ہالی ڈے کے ویک اینڈ پر کتاب کی آٹھ لاکھ 14 ہزار کے قریب کاپیاں فروخت ہوئی ہیں۔
اداکار نے اپنی پوسٹ میں تمام لوگوں کو شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے سفر میں ساتھ دیا۔ وکرانت نے کہا کہ انہیں احساس ہوا ہے کہ اب بطور شوہر، باپ، بیٹا اور اداکار واپسی کا وقت آگیا ہے۔
واں برس مئی میں ریو دی جنیرو کے کوباکابانا ساحل پر امریکی گلوکارہ میڈونا کا بھی مفت کانسرٹ منعقد کیا گیا تھا جس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے تھے۔
'چھاوا' چھ دسمبر کو ریلیز کے لیے تیار تھی لیکن اب اسے آگے بڑھا کر 14 فروری 2025 کو ریلیز کیا جائے گا۔
کتلان کو ایسا فن کار سمجھا جاتا ہے جواپنے آئیڈیا کی قوت سے کسی بھی شے کو آرٹ کا نمونہ بنا بھی سکتا ہے اور لوگوں سے یہ بات منوا بھی سکتا ہے۔
مشہور فلم سیریز "راکی" ایسے باکسر کی کہانی ہے جو ایک غریب اور پسماندہ علاقے سے نکل کر ورلڈ چیمپیئن بنتا ہے۔ جس محلے سے اس کردار نے باکسنگ کا آغاز کیا، وہ آج پنسلوانیا کے شہر ٖفلاڈیلفیا کے خطرناک ترین علاقوں میں شمارکیا جاتاہے۔ عبدلعزیزخان نے اس محلے میں جا کر راکی کے گھر کو ڈھونڈنے کی کوشش کی
اللہ رکھا رحمان (اے آر رحمان) اور سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے دونوں کی علیحدگی کے اعلان سے متعلق منگل کو ایک مشترکہ بیان شیئر کیا گیا ہے۔
بھارت کی ریاست تلنگانہ کی حکومت نے معروف پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ میں بعض گانوں پر پابندی عائد کی ہے جس پر دلجیت نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو جان سے مار دینے کی مبینہ دھمکی دینے والے وکیل کو ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائی پور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available