امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک پارک کا ایک حصہ خوبصورت تتلیوں کی نمائش کے لیے رکھا گیا ہے، جسے دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ یہاں آتے ہیں۔
اس بد بودار پودے کی لمبائی چھ سے دس فٹ تک ہوتی ہے۔ کھلنے کے بعد اس پھول میں سے ایک مردہ جانور جیسی بدبو آنے لگتی ہے
اس حقیقت سے اختلاف نہیں کہ جس وقت ن لیگ پاکستان کی باگ ڈور سنبھال رہی ہے، پاکستان توانائی، معاشی اور سکیورٹی کے حوالے سے اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ کیا نئی حکومت ان مسائل کے حوالے سے عوام کو مطمئن کر پائے گی؟
عوام کا جھکاؤ کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب ہو لیکن یہ الیکشن حقیقت میں پاکستان کے لیے تاریخی الیکشن ثابت ہوں گے۔
پاکستان اور بھارت اپنے ملک میں ہونے والے دہشت گردی میں ایک دوسرے کی حکومت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے آئے ہیں۔ پاکستان میں دہشت گرد قرار دئے جانے والے سربجیت کی موت پر بھارت کی جانب سے غیر معمولی ردعمل ان الزامات کو جواز پیش کر رہا ہے
نوجوانوں کی جمہوریت سے ناراضگی میرے لیے کوئی حیرت کی بات نہیں تھی لیکن اس بات پر حیرت ہوئی کہ پاکستانی نوجوان شریعت کا نفاز کس طرح چاہ سکتے ہیں جب نوجوانوں کی بڑی تعداد مغربی تہذیب کو اپنانے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہے۔
اگرسپریم کورٹ میں بھی یہ ثابت ہو گیا کہ حسین حقانی نے ہی یہ خط تحریر کیا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس میمو میں کیے جانے والے مطالبے سے حسین حقانی کو بحیثیت سفیر کیا فائدہ پہنچ سکتا تھا؟
لاہور کی مال روڈ پر بھاگتے ہوئے ٹھوکر لگنے سے گر گئی جس سے میرے ہاتھ چھل گئے تھے۔ لیکن زخموں کی پرواہ کیے بغیر پھر سے بھاگنا شروع کر دیا کیونکہ اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔
جو کام سو روپے رشوت دے کر ہوتا تھا وہی کام ہزار روپے کی رشوت میں ہونے لگا۔ ایسی صورتحال میں مجھے کیا دلچسپی کہ ختم ہونے والی حکومت جمہوری تھی یا ملٹری۔
’لو میرج‘ یا محبت کی شادی کی مخالفت کا رحجان پاکستان کے ترقی یافتہ شہری علاقوں میں بھی اتنا ہی ہے جتنا کہ پسماندہ قبائلی علاقوں میں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ شہری علاقوں میں جرگوں کے فیصلوں پر لڑکا لڑکی کو سنگ سار نہیں کیا جاتا
آج اگر ہم ایک فرقے پر ہونے والے ظلم و زیادتی پر خاموشی اختیار کرلیں گے، تو فرقہ وارانہ دراڑیں گہری ہوتے ہوتے ایک خلیج کی شکل اختیار کر لیں گی
ماضی میں توہین رسالت کے جھوٹے مقدمے بنا کر کتنے ہی بے قصور افراد کو پھانسی کے تختے پر چڑھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔
مزید لوڈ کریں