افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول کے چھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ لیکن اس عرصے کے دوران افغانستان کی معاشی صورتِ حال مزید ابتر ہوئی ہے۔ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم نے افغان شہریوں سے بات کی ہے کہ وہ طالبان کے اقتدار اور اب تک اُن کی پالیسیوں پر کیا رائے رکھتے ہیں؟