چڑیا گھر: نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کو بچانے کا ذریعہ
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 10 ہزار سے زائد چڑیا گھر ہیں جہاں طرح طرح کے لاکھوں جانور اور پرندے موجود ہیں۔ اب مغرب میں انہیں نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے بارے میں سیکھنے اور ان کے تحفظ کی کوششوں کے مراکز کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔ لیکن کیا واقعی یہ کوششیں ان جانوروں کو بچانے کے لیے کافی ہیں؟ جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا اور جنگلی حیات کے ماہر محمد علی نواز سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری