یوکرین پر روس کے حملے سے دربدر ہونے والوں میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسف کے مطابق ملک چھوڑنے والوں میں نصف تعداد بچوں کی ہے۔ والدین کہتے ہیں کہ یہ صورتِ حال انتہائی مشکل ہے اور وہ بے یقینی کا شکار ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔