گالیاں دے کر، چور کہہ کر کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم سے مل لیں: نور عالم خان
نور عالم خان پاکستان تحریکِ انصاف کے ان منحرف اراکین میں سے ایک ہیں جو تحریکِ عدم اعتماد کے موقع پر اپوزیشن کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ ایک طرف ان پر ہارس ٹریڈنگ کے الزامات لگ رہے ہیں تو کوئی انہیں اپنی جماعت سے دھوکہ دہی کا مجرم ٹھہرا رہا ہے۔ ان الزامات پر نور عالم کیا کہتے ہیں اور وہ اپنے ہی وزیرِ اعظم کے خلاف کیوں ہو گئے ہیں؟ دیکھیے نور عالم کا انٹرویو وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 23, 2024
کولمبیا میں مویشی پالنے کا ماحول دوست طریقہ
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟