روہنگیا مسلمانوں کی 'نسل کشی' کی داستان
امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے حال ہی میں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو 'نسل کشی' قرار دیا۔ واشنگٹن ڈی سی کے ہولوکاسٹ میوزیم میں 'برما نسل کشی کے راستے پر' کے عنوان سے ہونے والی ایک نمائش میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح میانمار کے روہنگیا باشندوں کو منظم انداز میں نشانہ بنا کر انہیں ملک سے فرار پر مجبور کیا گیا۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔