پاکستان کی تاریخ سکوں اور کرنسی نوٹوں کی شکل میں
کیا تاریخ سکوں اور کرنسی نوٹوں کے ذریعے بھی محفوظ کی جاسکتی ہے؟ جی ہاں۔ اور قصور کے شکیل احمد یہی کرتے ہیں۔ شکیل کے پاس قبلِ مسیح سے لے کر پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کا دور کرنسی کی شکل میں محفوظ ہے۔ پاکستان کے ابتدائی سکے اور کرنسی نوٹ کیسے تھے اور وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ یہ کیسے تبدیل ہوتے گئے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں