پاکستان: سال بہ سال | 1956
پاکستان کے قیام کے تقریباً نو برس بعد 1956 میں ملک کا پہلا آئین منظور ہوا۔ اس کے بعد گورنر جنرل کی جگہ صدر کا عہدہ وجود میں آگیا۔ مشرقی پاکستان کے نمایاں سیاسی لیڈر حسین شہید سہروردی وزیرِاعظم بنے۔ روس اور چین کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات میں پیش رفت ہوئی۔ اس برس اور کون سے اہم واقعات پیش آئے؟ جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز