'میرا کام بتائے گا کہ میری تعیناتی کا فیصلہ درست تھا یا نہیں'
حال ہی میں سندھ کے گورنر کی ذمے داریاں سنبھالنے والے کامران خان ٹیسوری سیاست میں بہت کم وقت میں بہت آگے پہنچ جانے والے لوگوں میں سے ہیں۔ بعض افراد انہیں ایک متنازع کردار سمجھتے ہیں اور ان کی بطور گورنر تعیناتی کو غیر سیاسی قوتوں کے اثر و رسوخ کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔ کامران ٹیسوری کا اپنے بارے میں پائے جانے والے شکوک پر کیا کہنا ہے؟ جانیے ان کی وائس آف امریکہ کے ساتھ اس گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟