بلوچستان: 'سوچا بھی نہیں تھا کہ یہاں دوبارہ پڑھائی شروع ہوگی'
بلوچستان میں حالیہ سیلاب سے ہزاروں بچوں کی تعلیم بھی متاثر ہوئی ہے۔ کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک کے ایک اسکول ٹیچر ظہور احمد انہی سیلاب متاثرہ بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ بچوں کے ذہن سے خوف نکل سکے گا اور یہاں دوبارہ پڑھائی شروع ہوگی۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز