رسائی کے لنکس

مواچھ گوٹھ میں پُراسرار ہلاکتیں؛ 'بیٹے کے مرنے کے بعد خود بھی مر چکا ہوں'


مواچھ گوٹھ میں پُراسرار ہلاکتیں؛ 'بیٹے کے مرنے کے بعد خود بھی مر چکا ہوں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:27 0:00

کراچی کے علی محمد گوٹھ میں اب تک پراسرار بیماری کے نتیجے میں 19 اموات ہو چکی ہیں۔ محکمۂ صحت اور ادارۂ ماحولیات نے اموات کی وجہ جاننے کے لیے حال ہی میں علاقے سے سیمپلز جمع کیے ہیں۔ لیکن اب تک یہ واضح نہیں ہے اموات کی اصل وجہ کیا تھی۔ مزید تفصیل سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG