پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے، یوسف نذر
پاکستان کی اشرافیہ کے پاس ملک کو چلانے کے لیے دہائیوں سے کوئی معاشی منصوبہ نہیں ہے۔گزشتہ سال تیرہ سو ارب کی سبسڈی یا مراعات پاکستان کے اشرافیہ کو دی گئیں۔ پاکستان کے معاشی مسائل صرف سیاسی بحران حل ہونے سے ختم نہیں ہونے والے۔ دیکھیے ماہر معاشیات یوسف نذر کے ساتھ وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی خصوصی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز