رسائی کے لنکس

امپائیر اسٹیٹ بلڈنگ سے بڑا شہابِ ثاقب زمین پر؟


امپائیر اسٹیٹ بلڈنگ سے بڑا شہابِ ثاقب زمین پر؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:23 0:00

تقریباً 6 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے ایک شہابِ ثاقب زمین سے آکر ٹکرایا اور اس کے دھماکے سے ڈائنا سور ختم ہو گئے۔ ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایک اور ایسٹرائیڈ آکر زمین سے ٹکرا سکتا ہے اوراس سے ہونے والا دھماکہ چوبیس نیوکلئیر دھماکوں سے زیادہ طاقتور ہو گا

XS
SM
MD
LG