No media source currently available
اسرائیل حماس جنگ کے آغاز سے ہی سوشل میڈیا پر کانٹینٹ کی بھرمار ہے۔ غیر مصدقہ اور بغیر کسی سیاق و سباق کے پوسٹ کی جانے والی معلومات بعض امریکی نوجوانوں کے لیے پریشانی کا باعث بھی بن رہی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔