حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایران کے دارالحکومت تہران میں قتل کر دیا گیا ۔ ایران اور حماس کی جانب سے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کیا جا رہا ہے۔ البتہ اسرائیل نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ صحافی ہرندر مشرا تفصیلات بتا رہے ہیں۔
فورم