رسائی کے لنکس

ایتھلیٹ ایمان خلیف تنازعہ صنفی شناخت یا حیاتیاتی ساخت مسئلہ ہے کیا؟


ایتھلیٹ ایمان خلیف تنازعہ
صنفی شناخت یا حیاتیاتی ساخت مسئلہ ہے کیا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:39 0:00

الجزائر کی ایک امیچر باکسر ایمان خلیف کو پیرس اولمپکس میں شرکت کے سلسلے میں اپنی صنفی شناخت کے حوالے سے تنازعات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وی او اے ڈیوا کے رحمان بونیری نے پاکستان میں سول سوسائٹی کی تنظیم جینڈر انٹرایکٹو الائنس سے وابستہ ڈاکٹر مہرب معیز اعوان سے اس موضوع پر بات کی

فورم

XS
SM
MD
LG