یو کرین کے لوگ توقع کر رہے ہیں کہ امریکی انتخابات کے نتائج روس کی یوکرین سے جنگ ختم کروانے میں مدد دیں گے۔ بعض کو خدشہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسکو سے رویہ نرم ہوگا دیگر کو تشویش ہے کہ کاملا ہیرس کے تحت اگرچہ امداد خاصی ہوگی مگر بہت سست رفتاری سے پہنچے گی۔ کیف سے آنا چرنیکووا کی رپورٹ
فورم