No media source currently available
کابل میں رواں برس جون میں گرودوارے پر حملے کے بعد افغانستان میں باقی رہ جانے والے چند سکھوں نے بھی حال ہی میں بھارت نقل مکانی کر لی ہے۔ 50 افراد کے قریب سکھوں کا یہ آخری گروپ جب بھارت پہنچا تو ان کے کیا تاثرات تھے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔