ع مطابق | گھریلو تشدد روکنے میں آپ کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
گھریلو تشدد پاکستان کا ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر درست اعدادوشمار کا اندازہ لگانا ممکن نہیں کیونکہ ان کیسز کی اکثریت رپورٹ ہی نہیں ہوتی۔ گھریلو تشدد سے آگاہی کے مہینے میں جانیے کہ جسمانی تشدد کے علاوہ اور کون سا عمل گھریلو تشدد کا حصہ ہے اور بطور معاشرہ، خاندان، دوست، پڑوسی اسے روکنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 09, 2024
’برقع جرنلسٹ‘ کے سامنے مسائل کیا ہیں؟
-
جولائی 26, 2024
غزہ جنگ بندی: ری پبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس کی رائے
-
مارچ 08, 2024
خواتین کے عالمی دن پر وائس آف امریکہ کا خصوصی شو
-
فروری 07, 2023
ع مطابق: جہاں میں ہوں وہاں تھر کی ہر لڑکی کھڑی ہو سکتی ہے
-
جنوری 24, 2023
پنجاب وویمن سیفٹی ایپ کیا ہے؟
-
جنوری 16, 2023
ع مطابق | پنجاب میں خواتین کی حالتِ زار