رسائی کے لنکس

چینی مصنوعات پر ٹیکسز؛ صدر بائیڈن اور ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟


چینی مصنوعات پر ٹیکسز؛ صدر بائیڈن اور ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:45 0:00

امریکہ نے حال ہی میں چینی الیکٹرک گاڑیوں، اسٹیل اور ایلومینیم کی مصنوعات سمیت سیمی کنڈکٹرز پر ٹیکسز میں اضافہ کیا ہے۔ چین سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG