کشمیر: سخت سردی میں ڈل جھیل پر تیرتا قہوہ خانہ
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ڈل جھیل میں صبح سویرے ایک تیرتا ہوا قہوہ خانہ نمودار ہوتا ہے۔ یہ سرینگر کے مشتاق حسین ہیں جو اپنے شکارے پر کشمیری قہوہ فروخت کرتے ہیں۔ اس روایتی قہوے کو مشتاق حسین نے ایک منفرد ذائقہ دیا ہے جس کی وجہ سے ڈل جھیل کی سیر کو آنے والے اکثر سیاح ان کے قہوے کی تعریفیں کرتے نظر آتے ہیں۔ زبیر ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟