کشمیر: سخت سردی میں ڈل جھیل پر تیرتا قہوہ خانہ
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ڈل جھیل میں صبح سویرے ایک تیرتا ہوا قہوہ خانہ نمودار ہوتا ہے۔ یہ سرینگر کے مشتاق حسین ہیں جو اپنے شکارے پر کشمیری قہوہ فروخت کرتے ہیں۔ اس روایتی قہوے کو مشتاق حسین نے ایک منفرد ذائقہ دیا ہے جس کی وجہ سے ڈل جھیل کی سیر کو آنے والے اکثر سیاح ان کے قہوے کی تعریفیں کرتے نظر آتے ہیں۔ زبیر ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز