اسرائیل: شہری خوراک اور پانی ذخیرہ کرنے میں مصروف
اسرائیل پر حماس کے حملے کے چوتھے روز بھی لڑائی جاری ہے۔ یروشلم میں انتظامیہ نے شہریوں کو پانی اور خوراک ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد بازاروں کا رخ کر رہی۔ اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی کا اعلان کر چکا ہے جہاں بجلی، پانی اور خوراک کی سپلائی بند ہے۔ مزید بتا رہے ہیں یروشلم سے ہریندر مشرا۔