رسائی کے لنکس

افغان مہاجرین کھاتے پیتے یہاں ہیں اور جھنڈے افغانستان کے لگاتے ہیں: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ


افغان مہاجرین کھاتے پیتے یہاں ہیں اور جھنڈے افغانستان کے لگاتے ہیں: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:09 0:00

سندھ کے نگراں وزیرِ داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے افغان مہاجرین کی گرفتاریوں کے معاملے پر کہا ہے کہ ہم صرف ان افراد کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں جو پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی انہیں پناہ دیتا ہے تو اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

XS
SM
MD
LG