جماعتِ اسلامی کا دھرنا؛ 'کوئی تو آواز ہو جو پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرے'
جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ ان کی جماعت بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے اور ٹیکسوں کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دے رہی ہے۔ ان کے بقول یہ دھرنا اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہو جاتے۔ ڈیجیٹل دہشت گردی سے متعلق حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ جو دوسروں کو ڈیجیٹل دہشت گردی کا کہہ رہے ہیں وہ خود بھی آئین کی حدود کا خیال رکھیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
فورم