ایران کے حوثی باغیوں کے بحیرۂ احمر میں امریکہ پر حملے کے چند روز بعد ایران کے وزیرِ خارجہ نے غزہ میں پالیسی پر امریکہ کو خبر دار کیا۔ ایسے میں ری پبلکنز قانون سازوں کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے ایرانی جارحیت کی حمایت کی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
فورم