پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل، آگے کیا ہوگا؟
پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد دونوں صوبوں میں نگراں حکومتوں کے قیام کا عمل جاری ہے۔ تاہم موجودہ سیاسی صورتِ حال میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا اب 90 روز میں ان صوبوں میں انتخابات ہوں گے یا ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ آگے کیا ہوسکتا ہے؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز