رسائی کے لنکس

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کائنات کے اور کن رازوں سے پردہ اٹھائے گی؟


جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کائنات کے اور کن رازوں سے پردہ اٹھائے گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

امریکی خلائی ادارے ناسا نے حال ہی میں 'جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ' کے ذریعے حاصل ہونے والی کہکشـاؤں کی رنگین تصاویر جاری کی تھیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دوربین اتنی طاقت ور ہے کہ یہ کائنات کے بارے میں بے مثال تفصیلات کو منکشف کر سکتی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

Original Intro:

خلا میں موجود ٹیلی اسکوپ جیمز ویب دوربین سے ملنے والی تصاویراور کائنات کے بارے میں جو معلومات سامنے آرہی ہیں وہ انتہائی حیرت انگیز ہیں۔ اس دوربین سے ملنے والی تصاویر اور معلومات میں ایسا کیا ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں

اور اب آپ کائنات کی کچھ ایسی اچھو تی اور واضح ترین تصاویر دیکھ سکیں گے جوجیمز ویب دوربین دنیا کوبھیج رہی ہے۔مئی میں ، ایک چھوٹے شہابیہ کے ٹیلی سکوپ سے ٹکرانے سے اس کے اٹھارہ آئینوں میں سے ایک کو نقصان بھی پہنچا ۔۔سائسندان ابھی اندازے لگا رہے ہیں کہ اس حادثے کا ٹیلی سکوپ کے طویل مدتی آپریشن پر کیا اثر پڑے گا ۔ ۔ مگر اس دوربین سے ملنے والی تصاویر اور کائنات کے بارے میں جو معلومات سامنے آرہی ہیں وہ انتہائی حیرت انگیز ہیں ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG