No media source currently available
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور آئى ایس آئى کے سربراہ سمیت پاکستان کے ایک اعلی سطحی وفد کے کابل کے دورے سے کیا نتائج حاصل کرنا مقصود تھا اور پاکستان اور طالبان حکومت کے تعلقات کہاں جا رہے ہیں؟ تجزیہ کارسمیع یوسفزئى سے گفتگو