پاکستان: سال بہ سال | 1961
ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم نے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا۔ اسی سال صدر ایوب خان نے امریکہ کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال ہوا۔ عیدالفطر کا چاند دیکھنے پر ہونے والا تنازع بھی 1961 کے اہم واقعات میں شامل ہے۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جانیے وی او اے کی خصوصی سیریز کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017