'کبھی افغانستان نہیں دیکھا، اب جائیں گے تو پتا لگے گا کیا کرنا ہے'
حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملک میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کو وطن واپس جانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے۔ ایسے میں کئی برسوں سے پاکستان میں رہائش پذیر بہت سے افغان پناہ گزین اپنا گھر بار چھوڑ کر فوری طور پر افغانستان جانے پر مجبور ہیں۔ خالد دین بھی ایسے ہی پناہ گزینوں میں سے ایک ہیں جو اپنے وطن واپس لوٹنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کراچی سے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ