غزہ پر زمینی حملہ خطے کو جنگ کی لپیٹ میں لے سکتا ہے، حسن عسکری
اسرائیل اگر غزہ پر زمینی حملہ کرتا ہے تو یہ جنگ خطے میں پھیل سکتی ہے اور اسرائىلی جانوں کے ضیاع کا بھی خطرہ ہو گا۔ امریکہ اسی لیے اسرائیل کو احتیاط کا مشورہ دے رہا ہے۔ اسرائیل کی کوشش ہے کہ وہ فضائى حملوں سے اپنے اہداف حاصل کر لے۔ ویو تھری سکسٹی میں ڈاکٹر حسن عسکری کی اسداللہ خالد سے گفتگو