امریکی خلائی شٹل اٹلانٹس آخری بار عالمی خلائی سٹیشن پر اتر گئی ہے.
امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ اٹلانٹس نے اپنا کام مکمل کرنے سے پہلے اتوار کے روز مدار میں گھومتے ہوئے خلائی سٹیشن سے رابطہ قائم کیا، جو کہ جنوبی بحرالکاہل سے تقریباً ساڑھے تین سو کلو میٹر اوپر ہے۔
ناسا نے کہا ہے کہ اب خلاباز اپنے خلائی ملبوسات اور ساز وسامان سٹیشن کے حوالے کر دیں گے اور پیر کے روز ہونے والی خلائی چہل قدمی کے لیے تیاریاں شروع کریں گے۔
یہ بھی پڑھیے
مقبول ترین
1