اسلام آباد میں واقع 'پاکستان مونیومنٹ' اپنے منفرد طرزِ تعمیر کی وجہ سے قومی یادگاروں میں نمایاں ہے۔ اس یادگار کی تعمیر اور اس کے منفرد ڈیزائن کی کہانی جانتے ہیں 'پاکستان مونیومنٹ' کے آرکیٹیکٹ عارف مسعود کی زبانی۔ رپورٹ کر رہی ہیں گیتی آرا انیس۔
پاکستان مونیومنٹ: ثقافتی رنگوں پر استوار قومی یادگار