رسائی کے لنکس

شام میں آنے والی تبدیلی کے بعد اسرائیل کی حکمتِ عملی کیا ہے؟


شام میں آنے والی تبدیلی کے بعد اسرائیل کی حکمتِ عملی کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:02 0:00

شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کو اسرائیل میں ایک دیرینہ حریف کی شکست کے طور پر مثبت انداز میں دیکھا جارہا ہے۔ وہیں یہ تبدیلی لانے والے گروہوں کے بارے میں کئی خدشات پائے جاتے ہیں۔ شام کی بدلتی صورت حال میں اسرائیل کی حکمت عملی کیا ہے اور اسے کن خدشات کا سامنا ہے؟ تل ابیب سے بتا رہی ہیں نیلوفر مغل۔

XS
SM
MD
LG