پاکستان: سال بہ سال | 1991
کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں موبائل فون سروس کا آغاز 1991 میں ہی ہو گیا تھا۔ اسی برس نواز شریف نے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے عمران خان کے شوکت خانم کینسر اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا تھا۔ امریکہ نے نیوکلیئر پروگرام پر تشویش کے باعث پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت بھی روک دی تھی۔ 1991 میں اور کیا اہم واقعات پیش آئے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017