امریکی انتخابات؛ نتائج کے ترکیہ پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
امریکی صدارتی انتخاب میں کچھ دن ہی باقی ہیں اور مختلف ممالک کی طرح ترکیہ بھی اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ مبصرین کے خیال میں انقرہ انتخابی نتائج کو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے لیے اہم سمجھتا ہے کیوں کہ جہاں ان انتخابی نتائج کے ترکیہ کے لیے فواہد ہیں وہیں نقصانات کا خدشہ بھی موجود ہے۔ #SCAE24
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز
-
اکتوبر 30, 2024
کیا غزہ جنگ مسلمان امریکیوں کے ووٹ متاثر کرے گی؟
فورم