لبنان اور شام میں کمیونی کیشن ڈیوائس پیجر کے ذریعے ہونے والے دھماکوں میں اموات 12 تک پہنچ گئی ہیں جب کہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں حزب اللہ کے جنگجو، ایرانی سفارت کار اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ پیجر کیا ہوتا ہے اور ان میں دھماکے کیسے ہوئے؟ بتا رہے ہیں محمد ثاقب۔
فورم