سی پیک پاکستانی معیشت کو بہتر کیوں نہیں کر پایا؟
چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبے کے دس برسوں میں پاکستان کیا حاصل کر سکا؟ اور اگر پاکستان کی معیشت کے بنیادی مسائل حل نہیں ہو سکے، اس منصوبے کے تحت بہت سے پروجیکٹس نہیں لگ سکے اور چین کی طرف سے پاکستان میں فیکٹریاں منتقل نہیں ہو سکیں تو اس کی کیا وجوہات ہیں؟ دیکھیے وائس آف امریکہ کے پروگرام معیشت، مشکلات اور ماہرین میں ڈاکٹر طیب صفدر کی اسد اللہ خالد کے ساتھ بات چیت
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری