اس غیر یقنی صورتحال کے باوجود، پاکستانی مارکیٹ میں ڈالر موجود ہے اور اس کی طلب میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔ مارکیٹ مستحکم ہے، لیکن بتایا جاتا ہے کہ انٹر بینک قیمت میں اضافہ کے باعث مارکیٹ میں سراسیمگی ہے
اس دستاویزی فلم میں امریکہ کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی ڈاکٹروں اور ان کی خدمات سے استفادہ کرنے والے مریضوں کے انٹرویو شامل کئے گئے ہیں، جن میں وہ بتاتے ہیں کہ کس طرح پاکستانی ڈاکٹر دور افتادہ علاقوں میں امریکی عوام کی خدمت انجام دے رہے ہیں
طلعت رشید نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے نتیجے میں مسلمانوں میں خوف و ہراس پیدا ہو رہا ہے۔ کسی ممکنہ ردعمل کے پیش نظر، انھوں نے اپنے علاقے میں مساجد کی سیکورٹی کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں
انہوں نے کہا، "یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ توہینِ رسالت کسی طور برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہم اپنے عقیدے پر سودے بازی نہیں کرسکتے۔"
بعض شرکا کا کہنا تھا کہ بعض اوقات میڈیا اور سیاستدان مسلمان خواتین کی غلط تصویر پیش کرتے ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ مسلمان تنظموں کو متحد ہو کر اپنے خلاف پیدا کردہ منفی تاثر کو زائل کرنے کے لئے کام کرنا ہوگا
سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ’’اصولی طور پر، جو مسئلہ بات چیت سے حل ہوسکتا ہے اسے بات چیت سے ہی حل ہونا چاہئے۔ اس لئے، حکومت بلوچستان اور ریاست پاکستان دونوں کے دروازے ہر وقت ناراض بلوچوں سے بات چیت کے لئے کھلے ہیں‘‘
گزشتہ دنوں ورجینیا میں ’ہلپنگ ہینڈ‘ کے’فنڈ ریزنگ ڈنر‘ میں اس فلاحی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر محسن انصاری نے وائس آاف امریکہ کو بتایا کہ منصوبے پر ایک ارب روپ کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے
وفاقی وزیر سنیٹر حاصل خان بزنجو نے وائس اف امریکہ کو بتایا کہ علیحدگی پسند افراد بلوچستان میں خود بلوچوں کے قتل میں ملوث ہیں اور وہ مزدوروں اور بلوچ سیاسی کارکنوں کو قتل کررہے ہیں۔
سورج گرہن دیکھنے کے لیے واشنگٹن کے ایئر اینڈ اسپیس میوزیم سمیت سیکڑوں مقامات پر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
مشاہد حسین سید نے اس خیال کو سختی سے مسترد کیا کہ مستقبل میں پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے امکانات کم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’پاکستان افغان مسئلے کے حل میں امریکہ کی مدد کرنے کو تیار ہے‘‘
نیویارک میں منعقدہ کیمپ میں اسکول بیگ کی تقسیم کے علاوہ میڈیاکل کیمپ بھی لگایا گیا، جہاں علاقے کے مستحق لوگوں نے بڑی تعداد میں رضاکار ڈاکٹروں سے معائنہ کرایا اور ادویات حاصل کیں
ایک پاکستانی ماہر کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ نے دو ہزار چودہ میں بھارت میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ ایسی بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں بھی ممکن ہے۔ تاہم، اس کے لئے حکومت کو ضروری اصلاحات کرنا ہوں گی
بولنگ بروک امریکہ کا تیسرا شہر ہے جو کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کے تیسرے بڑے شہر سیالکوٹ کے ساتھ ’سسٹر سٹی معاہدے‘ میں شامل ہو رہا ہے۔ معاہدے کے نتیجے میں طلبا اور تاجروں کے وفود کے تبادلے ہوں گے اور صنعتی ضروریات کے مطابق فنی تربیت کے مواقع بھی پیدا ہو سکیں گے
امریکہ کے ایک موقر انگریزی روزنامے نیو یارک ٹائمز کے بقول یہ وہ لوگ تھے جو اپنے وطن میں ہی گویا بے وطن کردئے گئے ، اج اتنے طویل عرصے بعد بھی وہ بے خانماں افراد جن کی تعداد اب پانچ لاکھ کے لگ بھگ ہوچکی ہے بنگلہ دیش کےمختلف شہروں کے 66 کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
اُنھوں نے کہا ہے کہ امریکی حکام سے مذاکرات اور مک ماسٹر سے ملاقات میں ’’انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ لیکن، دیگر ممالک کو بھی پاکستان میں دہشت گردوں کی مداخلت روکنا ہوگی‘‘
نیویارک پولیس کی یہ کنگ ٹاسک فورس بروکلین کے علاقے میں پولیس کی امدادی فورس کے طور پر فرائض انجام دیتی ہے۔
سلیم شہزاد نے ’وائس آف امریکہ‘ کے ساتھ انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ’’ایم کیو ایم پاکستان ہی دراصل ایم کیو ایم ہے‘‘ اور ایم کیو ایم لندن، بقول ان کے، ’’اب صرف لندن تک محدود ہے‘‘
واشنگٹن میں منعقدہ ’سی ای او کلب نیٹ ورک‘ کے پہلے ’دی بُرج سی ای او ایورڈ‘ کی تقریب میں بڑی تعداد میں عالمی شہرت یافتہ تجارتی اداروں کے سربراہوں اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ’’مسلح جدوجہد کی بجائے ایم کیو ایم ریشمی رومال کی طرح کی تحریک برپا کرنا چاہے گی، تاکہ مہاجروں کو ان کے حقوق مل سکیں‘‘
وڈیو لنک کے ذریعے، مظاہرین سے خطاب میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اعلان کیا کہ وہ ماہ اکتوبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے، ’’تاکہ کراچی میں انسانی حقوق کی صورتحال دنیا کے سامنے پیش کرسکیں‘‘
مزید لوڈ کریں