سرکاری ذرائع ابلاغ میں گیمنگ کے بڑھتے ہوئے شوق کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے اور حال ہی میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں اسے 'روحانی افیون' بھی قرار دیا گیا ہے۔
حکومت کی شعبۂ تعلیم میں متعارف کرائی گئی اصلاحات نے چین میں امتحانات اور دیگر تعلیمی ٹیسٹوں کی تیاری سے جڑی ٹیوشن سینٹرز اور ایجنسیز کی 100 ارب ڈالر کی صنعت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
سنیما کون میں پیش کیے جانے والے کلپ میں اسٹنٹ کی عکس بندی کے پیچھے کے مناظر بھی دکھائے گئے ہیں جس میں ٹام کروز کی اسٹنٹ پرفارم کرنے سے قبل کی تیاری دیکھی جا سکتی ہے۔
یوٹیوب نے بدھ کو ایک بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ صحت کی تنظیموں بشمول امریکہ کے بیماریوں کی روک تھام کے ادارے اور عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کے اتفاق رائے پر انحصار کرتی ہے۔
مئی میں پیش قدمی کا آغاز کرنے سے قبل، طالبان نے مبنہ طور پر سمجھوتوں اور دستبرداری کے لیے بندوبست کرنا شروع کردیا تھا۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ طالبان کا مقابلے کرنا تو کجا معروف جنگجو سرداروں کو افغان حکومت کی بقا خطرے میں نظر آنے لگی
قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب اطلاعات کے مطابق طالبان نے قندھار کے ایک اور اہم صوبے ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ کے اطراف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
ہر روز ہزاروں ٹرک پاک، افغان سرحد چمن، اسپن بولدک سے سامان لے کر افغان شہر قندھار جاتے ہیں۔ تاہم افغانستان میں جاری لڑائی کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان تجارت پر بھی اثر پڑا ہے۔
پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ راج کندرا پر عائد کیے گئے الزامات سے متعلق کافی ثبوت موجود ہیں اور اس معاملے کی مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔
بشریٰ شاہ نے بتایا کہ محرم کے بغیر حج کرنے والوں میں ان کے ساتھ دیگر خواتین بھی تھیں۔ ان کے بقول، "مجھے فخر ہے کہ ہم اب خود مختار ہیں اور ہمیں سر پرست کی ضرورت نہیں۔"
بھارت کے محکمۂ موسمیات نے اتوار کو کہا ہے کہ آئندہ دو روز تک 'معتدل سے شدید بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش' کا امکان ہے۔ بھارت کے وزیراعظم نے متاثرین کے اہل خانہ کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
مسلمانوں کے مذہبی تہوار عید الاضحیٰ کے موقع پر اتوار کو اپنے پیغام میں طالبان سربراہ کا کہنا تھا طالبان اسلامی حکومت کے قیام اور امن کی جانب بڑھنے والے ہر موقع سے استفادہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
گزشتہ پانچ برسوں میں اب تک ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے جب کہ ایک لاکھ 40 ہزار سے زیادہ کو یا تو نظر بند یا انہیں ملازمتوں سے برخاست کیا جا چکا ہے۔
یو اے ای نے تل ابیب میں نئے اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں سفارت خانہ کھولا ہے۔ یہ اقدام اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد کیے جانے والے اقدامات کا حصہ ہے۔
اکرمی کو اپنے قائم کردہ شیلٹرز میں رہنے والی خواتین اور اپنے تحفظ سے متعلق بھی خدشات لاحق ہیں۔ صوبوں میں کشیدگی کے باعث ان کا ایک شیلٹر پہلے بند ہوچکا ہے۔
مغربی کنارے کے شہر نابلس سے قریب پہاڑی علاقے میں بوئنگ 707 طیارے کو دو فلسطینی جڑاوں بھائیوں 60 سالہ عطا اور خمیص ال سیرافی نے ریستوران میں تبدیل کیا ہے۔
افغانستان میں جنگ کے 20 برس کے دوران اربوں ڈالرز خرچ کیے گئے جب کہ کئی ممالک کے کی افواج کے ہزاروں اہلکاروں نے خدمات انجام دیں اور اب یہ جنگ اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹک ٹاک پر ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن سے نوجوان نسل پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے بعد یہ تیسرا موقع ہے کہ اسرائیل نے حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے پروجیکٹ مینیجر ڈریو کرہوف کا کہنا ہے کہ زیادہ دورانیے کی ویڈیو کی وجہ سے کریئٹرز (تخلیق کار) اب پلیٹ فارم پر نیا اور وسیع مواد بنا سکیں گے۔
گولڈن گلوبز ایوارڈز کے حق دار کا انتخاب کرنے والی ہالی وڈ فارن پریس ایسوسی ایشن کے صدر علی سر کا کہنا ہے کہ اب زبان بہترین فلموں کی پہچان کے لیے رکاوٹ نہیں بنے گی۔
مزید لوڈ کریں