عاصم علی رانا وائس آف امریکہ اردو کے لئے اسلام آباد سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔
'پی ٹی اے' کے ترجمان کے مطابق پابندی غیر معینہ مدت کے لیے عائد کی گئی ہے۔ لیکن 'ٹک ٹاک' کی انتظامیہ کی جانب سے ایپ سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے اور مناسب اقدامات کرنے کی صورت میں اس پر نظرِ ثانی کی جا سکتی ہے۔
سپریم کورٹ نے نیویارک حملہ منصوبے کے مبینہ ملزم طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روکنے کے حکمِ امتناع میں توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے دیکھنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کا قانونی جواز ہے یا نہیں۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے ضابطۂ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ ہر فرد ریاست کے خلاف تعصبات کی بنیاد پر چلنے والی تحاریک کا حصہ بننے سے گریز کرے۔ ریاست تعصب رکھنے والے گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہم اپنا کام کر رہے ہیں۔ ہم اداروں کو آگے لے جا رہے ہیں اور ملک کی خوشحالی کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
نواز شریف کے علاوہ سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، راجہ ظفر الحق اور پرویز رشید سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کو بھی ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے مطابق مطیع اللہ جان کے اغوا میں کسی صورت حکومت کا ہاتھ نہیں تھا۔ حکومت کوئی بھی ایسا اقدام نہیں کر سکتی۔
احتساب عدالت نے جن اثاثوں کی قرقی کا حکم دیا ان میں لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی، مرسیڈیز کار، لینڈ کروزر، دو ٹریکٹرز، لاہور کے نجی بینک میں ملکی و غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس سمیت مری میں بنگلہ اور شیخوپورہ میں 102 کنال زرعی اراضی شامل ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی بنیادی حق ہے جس کی خلاف ورزی آئین کے خلاف ہے۔ میڈیا کی آزادی روکنے والا عوام اور آئین کا دشمن ہو گا جس کا احتساب ضروری ہے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے امریکی صحافی کے قتل کیس میں سندھ حکومت کی تین اپیلیں اور ڈینئل پرل کے والدین کی فریق بننے کی استدعا منظور کر لی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کی جس کے بعد نیب نے انہیں احاطۂ عدالت سے گرفتار کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے شہباز شریف کی گرفتاری کو اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا ردِ عمل قرار دیا ہے۔
مبصرین کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور سیاست دان ایک دوسرے کے بارے میں جو بیانات دے رہے ہیں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے ملک میں کس قدر جمہوریت ہے۔ کس قدر آئینی دائرہ کار کے اندر رہ کر کام کیا جاتا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سانحے کے روز دھماکوں اور شدید فائرنگ میں سیکیورٹی گارڈز جمود کا شکار تھے جب کہ دہشت گرد اسکول کے عقب سے بغیر کسی مزاحمت کے داخل ہوئے۔ اگر سیکیورٹی گارڈز نے مزاحمت کی ہوتی تو شاید اتنا جانی نقصان نہ ہوتا۔
نواز شریف نے کہا کہ حالیہ واقعات نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی ہیں اور بعض کی تشہیر کر کے اپنی مرضی کے معنی پہنائے جاتے ہیں۔
سیاسی رہنماؤں کی فوجی قیادت سے ملاقات پر نائب صدر مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے معاملات پر ملاقاتوں کے لیے سیاسی قائدین کو نہ تو بلانا چاہیے اور نہ ہی انہیں جانا چاہیے۔
العزیزیہ ریفرنس میں کیس کی سماعت میں جسٹس عامر نے کہا کہ سزا یافتہ شخص کو بیرون ملک بھیجتے وقت عدالت کو آگاہ ہی نہیں کیا گیا۔ اب یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عدالت میں نواز شریف کی حاضری یقینی بنائے۔
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسین چین کی کمپنی نے تیار کی ہے۔ اس کے انسانوں پر آزمائش کے مرحلے میں 8 سے 10 ہزار پاکستانی شریک ہوں گے۔ ٹیسٹ کے ابتدائی نتائج 4 سے 6 ماہ میں متوقع ہیں۔
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے اور قانون کے مطابق اپنے شہریوں کا تحفظ ضرور کریں گے۔ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ ایسے کیسے اپنا شہری کسی کو دے دیں؟
گزشتہ ایک ماہ کے دوران توہین مذہب کے 40 مقدمات کے اندراج پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر پولیس کو مقدمے کے اندراج میں حقائق جانے بغیر جلدبازی کرنے سے روکا جائے۔
صحافیوں کا کہنا ہے کہ اُن پر مقدمات آزادیٔ اظہارِ رائے پر پابندی لگانے کی کوشش ہے۔ بعض مبصرین کے مطابق پاکستان میں صرف ایک ہی ادارہ مضبوط باقی بچا ہے جسے کمزور کرنے کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی حاضری استثنیٰ اور نمائندے کے ذریعے کیس کی پیروی کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کر دیں۔
مزید لوڈ کریں