صوبائی حکومت کی جانب سے جمعے کو دائر کی گئی نظرِ ثانی درخواست میں عدالتِ عظمیٰ سے ملزمان کو رہا کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی استدعا کی گئی ہے۔
69 سالہ خلیل زاد نے ابتدائی تعلیم افغانستان میں حاصل کی جب کہ اعلیٰ تعلیم لبنان میں امریکن یونیورسٹی آف بیروت اور امریکہ سے حاصل کی۔
پاکستان نے افغانستان میں تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات میں پیش رفت کی صورت میں نہ صرف تشدد میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ بلکہ جنگ بندی کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے۔
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ پاکستان میں زیرِ زمین پانی کی مقدار پاکستان کے تین بڑے ڈیموں میں پانی کے مجموعی ذخیرے سے 80 گنا زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کو 2020 میں زیرِ زمین پانی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کے مطابق پاکستان ان چند ممالک میں سے ہے جو چین اور امریکہ کو خطے میں ان کے باہمی مفادات کے حامل معاملات میں قریب لانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
مبصرین کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ امریکہ پاکستان کے چند بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔
سلامتی کے امور کے تجزیہ کار پاکستانی فوج کے سابق جنرل طلعت مسعود کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں کچھ بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے۔
خارجہ پالیسی کے حوالے سے مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی افغان پالیسی صدر ٹرمپ کی پالیسی سے بہت زیادہ مختلف نہیں ہو گی۔ کیوں کہ جو بائیڈن بھی افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کے حامی ہیں۔
امریکہ نے طے شدہ پالیسی کے مطابق افغانستان میں تعینات فوجی اہلکاروں کی تعداد کم کر کے 2500 کر دی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ سال نومبر میں افغانستان میں تعینات فورسز کی تعداد میں مزید کمی کا اعلان کیا تھا۔
اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی مالی اعانت کے پروگرام کی بحالی کے لیے بات چیت جاری ہے۔ جلد پروگرام کی بحالی سے متعلق اچھی خبر سامنے آئے گی۔
امریکہ کے محکمہ خارجہ کے وسطیٰ و جنوبی ایشیا سے متعلق امور کے بیورو نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ لکھوی کو سنائی جانے والی سزا امریکہ کے لیے لیے حوصلہ افزا ہے، لیکن اسے ممبئی سمیت دہشت گردی کے دیگر حملوں میں سزا وار ٹھرانا ہو گا۔
بھارت گزشتہ سال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہوا تھا اور اس کی مدت کا باقاعدہ آغاز یکم جنوری 2021 کو ہوا ہے۔
افغانستان میں حالیہ تشدد کے واقعات میں کئی صحافی اور عام شہری بھی نشانہ بن چکے ہیں جب کہ افغان حکومت مسلسل تشدد میں فوری کمی اور جنگ بندی پر زور دی رہی ہے۔
چین نے 'سی پیک' کے اہم منصوبے کے لیے پاکستان کو قرض کی فراہمی سے قبل اضافی ضمانتیں طلب کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان فریدون کا کہنا تھا کہ متعدد ممالک نے امن بات چیت کی میزبانی کی پیشکش کی تھی تاہم ان کے بقول یہ بات چیت دوحہ میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
افغان حکومت نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ باغی عناصر کو پاکستان کی سر زمیں استعمال کرنے کی جازت نہ دے جو مبینہ طور پر جنگ اور خونریزی کو جاری رکھنے پر اصرار کرتے ہیں۔
رپبلکن سینٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ ڈالر کی یہ امداد پاکستان میں خواتین کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے اہم ہے۔
نیویارک میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام خط میں پاکستان کے زیر اتنطام کشمیر میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کی گاڑی پر فائرنگ کے مبینہ واقعہ کی مذمت اور شفاف تحققیقات کی درخواست کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے طالبان کے سیاسی وفد سے ملاقات کے دوران افغانستان میں تشدد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ تشدد میں کمی کریں تاکہ ملک میں جنگ بندی کی راہ ہموار ہو سکے۔
جنرل ملی کا کہنا تھا کہ طالبان اور افغانستان کی حکومت کے ساتھ ہونے والے ان کی بات چیت کے دوران سب سے اہم معاملہ افغانستان میں فوری جنگ بندی کا تھا۔
مزید لوڈ کریں