کارمن یہی سوچتی رہیں کہ ان کے زندہ بچ جانے میں قدرت کی کیا حکمت چھپی ہے۔
’ہم سب غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں، کیونکہ ہمارے ملک میں ہمارے تحفظ کے لیے کوئی قوانین نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس آئین ہے‘
’اسلام کے بارے میں بہت سی غلط آراٴ گردش کر رہی ہیں اور اس بارے میں کچھ کرنا چاہیئے‘
امریکہ کے 42 ویں صدر کے طور پر بل کلنٹن کا شمار جدید امریکہ کے مقبول ترین صدور میں ہوتا ہے اور ان کے دور میں امریکہ میں آنے والی معاشی خوش حالی کے ڈیموکریٹ اور ری پبلکن دونوں ہی یکساں معترف ہیں۔
کنونشن سے خطاب میں براک اوباما کو ایک صدر کے طور پر اپنی کامیابیاں واضح طور پر بیان کرنی ہوں گی۔
امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے چھیالیسویں قومی کنونشن میں پہلی مرتبہ ایک سو مسلمان مندوبین بھی شرکت کر رہے ہیں
پاکستان میں بہت سی بہادر خواتین ہیں جو اپنی اگلی نسل کے لیے ایک بہتر ماحول کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، اور انہی کےذریعے اس ملک کا مستقبل روشن ہوگا
پاکستان سے پہلی دفعہ آسکر انعام جیتنے والی شرمین عبید چنائے کے لیے ڈاکومنٹری فلم میکنگ نئی نہیں۔ دیکھیے ان کا فلم سازی کا سفر اور نوجوانوں کے لیے ان کا پیغام، سارہ زمان کے ساتھ۔
کئی معاشروں میں گھریلو تشدد کو خواتین کا ذاتی معاملہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ لیکن انہیں اس تکلیف سے نجات دلانے کے لیئے بعض لوگ کوششیں ضرور کر رہے ہیں
اگرچہ ملکی معاشی پالیسیوں اور بڑے مالیاتی اداروں پر ' آکیوپائی وال سٹریٹ' کا غصہ تو مشترک ہے، لیکن ان کے احتجاج کا طریقہ ا یک دوسرے سے کافی مختلف ہے
افغانستان میں امن اور استحکام قائم کرنے کے لیے امریکہ عسکریت پسندوں کے خلاف طاقت کا استعمال اور مذاکرات کی جس پالیسی پر عمل کررہاہے ، اس سے پاکستان سمیت امریکہ کے کئی حلقے بھی اتفاق نہیں کرتے
امریکہ میں حکومت کی معاشی پالیسیوں اور بڑے مالیاتی اداروں کے خلاف عوامی احتجاج کو شروع ہوئے ایک ماہ ہو چکا ہے۔ اور اب ملک کی دونوں بڑی پارٹیاں ان مظاہروں سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہی ہیں
مزید لوڈ کریں