نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ڈیوڈ پرڈو خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے اُن کی حکمتِ عملی کے نفاذ اور چینی رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کے نتیجہ خیز تعلقات میں اہم کردار ادا کریں گے۔
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو مختلف کیسوں میں معافی دینے کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں۔
اتوار کو ٹرمپ نے اپنے 'ٹروتھ سوشل' پلیٹ فارم پر لکھا کہ مسعد ایک ڈیل میکر ہیں اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے غیر متزلزل حامی ہیں۔
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کرکے قید کی ممکنہ سزا سے بچا لیا ہے۔
پٹیل ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس اور امریکی وزیر دفاع کے مشیر بھی رہ چکے ہیں
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس کے لیے نامزد ترجمان کیرولین لیویٹ کے مطابق نامزد شخصیات کو ملنے والی دھمکیوں میں بم سے اڑانے سمیت ہراساں کرنے کے پیغامات شامل ہیں۔
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ کو اپنا معاون نامزد کر رہے ہیں۔ لیفٹننٹ جنرل (ریٹائڑد) کیتھ کیلوگ یوکرین اور روس کے حوالے سے امریکہ کے خصوصی ایلچی ہوں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو 2020 کے صدارتی انتخاب میں اپنی شکست کو غیر قانونی طریقے سے پلٹنے کی کوشش کے الزام کا سامنا تھا۔
منتخب صدر نے زراعت کے لیے بروک رولنز اور خزانہ کے لیے اسکاٹ بیسینٹ کو نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے
گیٹز نےاپنی پوسٹ میں امریکہ میں اقتدار کی منتقلی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ واضح ہے کہ میری توثیق غیر منصفانہ طور پر ٹرمپ۔وینس ٹرانزیشن کے اہم کام میں توجہ ہٹانے کا سبب بن رہی تھی۔‘
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ کے سرمایہ کار ہاورڈ لٹنک کو اپنی ایڈمنسٹریشن میں کامرس سیکریٹری نامزد کر دیا ہے۔
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا ہے کہ وہ وسکونسن کے سابق عوامی نمائندے شان ڈفی کو ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری نامزد کر رہے ہیں۔
مزید لوڈ کریں